HADITH IMAM E SADIQ (A.S)

(امام صادق(علیه السلام

📋

يَا عَبْدَ الْمَلِكِ! لَا تَدَعْ زِيَارَةَ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ(ع) وَ مُرْ أَصْحَابَكَ بِذَلِكَ يَمُدُّ اللَّهُ فِي عُمُرِكَ وَ يَزِيدُ اللَّهُ فِي رِزْقِكَ وَ يُحْيِيكَ اللَّهُ سَعِيداً وَ لَا تَمُوتُ إِلَّا سَعِيدَاً وَ يَكْتُبُكَ سَعِيدَا
امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں : اے عبد الملک ! حسین بن علی (ع) کی زیارت کو نہ چھوڑنا اور اپنے دوستوں کو بھی اس کی ترغیب دلانا۔ کیونکہ خدا اس کے ذریعہ تمہاری عمر کو بڑھا دے گا ، تمہارے رزق میں اضافہ کرے گا ، تمہاری زندگی کو خوشیوں سے بھردےگا ، تمہاری موت سعادت پر ہوگی اور آخرت میں تمہارا نام سعادتمند لوگوں میں لکھا جائے گا۔ 
بحار الأنوار مجلسی، ج‏۹۸، ص۴۷