HADITH IMAM MUSA E KAZIM(A.S)

:(امام موسی کاظم(علیه السلام

《أَدْنَى مَا یُثَابُ بِهِ زَائِرُ أَبِی عَبْدِ الله(ع) بِشَطِّ الْفُرَاتِ إِذَا عَرَفَ حَقَّهُ وَ حُرْمَتَهُ وَ وَلَایَتَهُ أَنْ یُغْفَرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ وَ مَا تَأَخَّرَ》

امام حسین کے حق ، احترام اور ولایت کو پہچانتے ہوئے فرات کے کنارے آپ کی زیارت کرنے والے کو کم سے کم جو انعام دیا جائے گا وہ یہ ہے کہ اس کے گذشتہ اور آئندہ گناہ بخش دئے جائیں گے۔

الکافی شیخ کلینی، ج۴، ص۵۸۲