HADITH IMAM SADIQ (A.S)

امام صادق(علیه السلام) سے پوچھا گیا

📋

《مَا تَقُولُ فِيمَنْ تَرَكَ زِيَارَتَهُ وَ هُوَ يَقْدِرُ عَلَى ذَلِكَ؟》

آپ اس شخص کے بارے کیا کہتے ہیں جو امام حسین کی زیارت پر جا سکتا ہو اور نہ جائے ؟
: امام(ع) نے فرمایا

《إِنَّهُ قَدْ عَقَّ رَسُولَ الله(ص) وَ عَقَّنَا》

بیشک اس نے رسول خدا (ص ) کی اور ہماری نافرمانی کی ہے۔

بحار الأنوار مجلسی، ج‏۹۸، ص۲